تصاویر: لندن میں رنگا رنگ روشنیوں کا میلہ


لندن کے علاقے ساؤتھ بینک میں ورٹیگو کے فن کا نمونہ 'دی ویو'

PA
لندن کے علاقے ساؤتھ بینک میں ورٹیگو کے فن کا نمونہ ‘دی ویو’

لندن کے وسطی علاقے میں چار روزہ روشنیوں کا میلہ ’لومیئر‘ سجا ہوا ہے۔

برطانوی اور بین الاقوامی فنکاروں کے پچاس سے زائد تیار کردہ فن کے نمونے شہر کی اہم عمارتوں پر سجائے گئے ہیں۔

یہ دلفریب روشنیاں لندن کے کنگز کراس، لیسٹر سکوئر اور ساؤتھ بینک سمیت کئی علاقوں میں سجائی گئی ہیں۔

لیوس کیوبک پارک، کنگز کراس میں رامی بیباوی اور کانوا کے تخلیق کردہ فن 'اینٹر لیس رینگز' سے ایک خاتون گزر رہی ہے۔

PA
لیوس کیوبک پارک، کنگز کراس میں رامی بیباوی اور کانوا کے تخلیق کردہ فن ‘اینٹر لیس رینگز’ سے ایک خاتون گزر رہی ہے۔
پیکدیلی سرکس کے قریب واقع کارلٹن سٹریب میں سٹوڈیو روسو کا آرٹ 'دی ریفلیکٹر'

PA
پیکدیلی سرکس کے قریب واقع کارلٹن سٹریب میں سٹوڈیو روسو کا آرٹ ‘دی ریفلیکٹر’
سینٹ جیمز مارکٹ کے قریب ایک شخص سٹیفین میسن کی تخلیق 'سوپر کیوب' دیکھ رہا ہے۔

PA
سینٹ جیمز مارکٹ کے قریب ایک شخص سٹیفین میسن کی تخلیق ‘سوپر کیوب’ دیکھ رہا ہے۔
لیسٹر سکوئر کے باہر نصب روشنیاں

PA
لیسٹر سکوئر کے باہر نصب روشنیاں
لوگ شمالی لندن میں گرینری سکوئر، کنگز کراس میں ڈان روزگارڈ کی تخلیق 'واٹرلچ' کی تصاویر بنا رہے ہیں۔

PA
لوگ شمالی لندن میں گرینری سکوئر، کنگز کراس میں ڈان روزگارڈ کی تخلیق ‘واٹرلچ’ کی تصاویر بنا رہے ہیں۔
لیسٹر سکوئر میں ڈبلیو ہوٹل کے باہر مینڈک کا ایک جگمگاتا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔

لیسٹر سکوئر میں ڈبلیو ہوٹل کے باہر مینڈک کا ایک جگمگاتا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔
ویسٹمنسٹر ایبی میں پیٹرس ورینر کی تخلیق 'دی لائٹ آف دی سپرٹ چیپٹر 2'

ویسٹمنسٹر ایبی میں پیٹرس ورینر کی تخلیق ‘دی لائٹ آف دی سپرٹ چیپٹر 2’

یہ میلہ اتوار تک ہر شام مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ سے رات ساڑھے 11 بجے تک جاری رہے گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32505 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp