بھارتی گلوکارہ پی شوشیلا کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج


\"pبھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری گلوکارہ پی شوشیلا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارتی کی مشہور پلے بیک گلوکارہ پی شوشیلا کا نام ان کے پچاس برس پر محیط کیرئیر کے دوران سب سے زیادہ زبانوں میں گانے ریکارڈ کروانے والی گلوکارہ کی حیثیت سے درج کیا گیاہے۔ بتایاگیاہے کہ 1935 میں پیدا ہونیوالی پلپکا شوشیلاموہن نے بھارت میں بولی جانیوالی زبانوںتامل ،تیلگو، ہندی ، ملیالم ،کنداڈا اور دیگر زبانوں میں 17ہزار 695 سولو گانے گائے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments