زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ ڈالر کی کمی


\"zare پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ ڈالر کی بیرانی ادائیگیوں کے باعث 5کروڑ5لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 8 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 75 کروڑ 96 لاکھ ڈالررہے۔اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کمی سے 15 ارب 82 کروڑ 40لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر89لاکھ ڈالر کے اضافے سے 4ارب93کروڑ56لاکھ ڈالر ہوگئے۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words


اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں