پاکستان کا تہران سے’را‘ افسر کے ساتھی سے متعلق معلومات دینے کا مطالبہ


\"pakپاکستان نے ایران سے ’را‘ افسر کے ساتھی کی حوالگی کی مکمل معلومات دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ایسے واقعات سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ، مستقبل میں ایسے تمام واقعات کی روک تھام ضرور ی ہے۔
دوسری طرف ایران نے کہا ہے کہ ایسے تمام واقعات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی سازش ہیں۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضرور نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔