میڈیا منڈی کے تازہ بھاؤ


میڈیا منڈی میں بڑے نام مستحکم رہے اور ان کے بھاؤ میں کوئی خاص کمی بیشی دیکھنے میں نہیں آئی۔ اردو اخبارات میں امت کا بھاؤ دس درجے بڑھ کر 160 ہو گیا اور نوائے وقت کا تقریباً بیس درجے بڑھ کر 240۔ روزنامہ 92 کا بھاؤ تقریباً دس درجے بڑھ کر 384 پر مستحکم ہے۔ ”ہم سب“ کا بھاؤ آہستہ آہستہ بڑھتے ہوئے 226 ہو چکا ہے۔ ”ہم سب“ اپنے تمام لکھنے اور پڑھنے والوں کا ان کی محبت اور لگن پر شکرگزار ہے۔


بلاگ کی ویب سائٹس میں ”ہم سب“ 226 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، دلیل 2994 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور پاکستان 24 اس وقت 5261 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

”ہم سب“ کی بین الاقوامی ریڈر شپ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مختلف ممالک میں ”ہم سب“ کی مقامی رینکنگ کچھ یوں ہے۔

عدنان خان کاکڑ

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1541 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar