راہ داری کو کالا باغ ڈیم منصوبہ نہیں بننے دیں گے: شاہ محمود قریشی


\"shahپاک چین اقتصادی راہ داری پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مختلف سیاسی رہنماوں نے اظہار خیال کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے سامنے اپنے تحفظات رکھ دیے،راہ داری کو کالا باغ ڈیم جیسا منصوبہ نہیں بننے دیں گے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ کوئی بھی راہ داری منصوبے کی ناکامی نہیں چاہتا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمام جماعتوں نے مشاورتی عمل پر اظہار اطمینان کیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments