”ہم سب“ پاکستان کی ٹاپ 200 سائٹس میں شامل


ویور شپ کی بنیاد پر ویب سائٹ رینکس بنانے والے معتبر ترین ادارے الیکسا کے مطابق آج ”ہم سب“ پاکستان کی ٹاپ 200 سائٹس میں شامل ہو گئی ہے۔ آج ”ہم سب“ کا پاکستان میں رینک 195 اور دنیا کی دو ارب سے زاید سائٹس میں ”ہم سب“ کا رینک 27607 ہو چکا ہے۔

”ہم سب“ کو اتنے کم وقت میں اتنا زیادہ مقبول بنانے میں ”ہم سب“ کی انتظامیہ اپنے تمام لکھنے اور پڑھنے والوں کی شکرگزار ہے۔ آپ سب کے بے لوث تعاون کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہیں تھی۔

آئیے مل کر پاکستان کو ایک انسان دوست، روادار اور روشن خیال معاشرہ بنانے کی جدوجہد کرتے رہیں۔ پاکستان زندہ باد۔

عدنان خان کاکڑ

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1541 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar