عمران خان طلاق دے کر خواتین کی توہین کر رہے ہیں؛ مولانا عبدالغفور حیدری


جمعیت علمائے اسلام ف کےمرکزی رہنما اور سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ لگتا نہیں عمران خان کبھی وزیراعظم کی شیروانی پہنیں گے۔

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگومیں مولانا عبدالغفوری حیدری کا کہنا تھا کہ عمران خان شادیاں کریں لیکن طلاق دے کر خواتین کو بے عزت نہ کریں۔

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ عمران طلاق دے کر خواتین کی توہین کررہے ہیں۔

 بشکریہ؛ جنگ نیوز


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).