بھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیے


گڑ کا رنگ ہلکا براؤن بنانے کے لیے آج کل اس کی تیاری میں کیمیکلز کا استعمال بھی ہونا شروع ہو چکا ہے۔ مارکیٹ میں بیچے جانے والے گڑ میں تو کیمیکلز کا استعمال ہوتا ہے لیکن اکثر کسان اپنے گھر کے لیے استعمال ہونے والے گڑ میں یہ کیمیکلز نہیں ڈالتے۔ جس گڑ میں کیمکلز کا استعمال نہ ہو، اس کا رنگ گہرا براؤن ہو جاتا ہے۔

 

اس سیریز کے دیگر حصےبھٹھی والیے ، چنبے دیئے ڈالیےبھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیے

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).