بھٹھی والیے ، چنبے دیئے ڈالیے


دیہات میں چھتیں جس قدر ایک دوسرے سے جڑی ہوتی ہیں، اسی طرح وہاں کے لوگوں کے دل بھی ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں۔ کچی چھتوں اور کچے صحنوں کی لپائی مٹی سے کی جاتی ہے۔ شہتیروں والی کچی چھتوں میں چڑیوں کو گھونسلے بنانے میں بھی آسانی ہوتی تھی۔ شہروں کی طرح گاؤں میں چھتیں پختہ ہوئیں تو چڑیاں بھی روٹھ گئی ہیں۔

 

اس سیریز کے دیگر حصےبھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیےبھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیے

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).