بھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیے


پہلے پنجاب کے زیادہ تر گھروں میں اس طرح کی شیلف، جو پنجابی میں پڑچھتی کہلاتی ہے، ایک لازمی حصہ ہوتی تھی۔ اب ان پر پیتل کی بجائے کم قیمت دھاتوں کے برتن رکھے نظر آتے ہیں۔ کمروں کے اندر ایسی پڑچھتیاں بنانے کا رجحان تیزی سے کم ہوتا جا رہا ہے۔

 

اس سیریز کے دیگر حصےبھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیےبھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیے

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).