بھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیے


تیس برس پہلے تک پنجاب میں جگہ جگہ چھوٹے تالاب اور صاف بہتے پانی کے ایسے نالے ہوتے تھے، جہاں سے مقامی لوگ مچھلیاں پکڑتے تھے۔ اب ایسے تالاب اور نالے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ فصلوں میں استعمال ہونے والی زہریلی ادویات کی وجہ سے مچھلیاں بھی ختم ہوتی جا رہی ہیں۔

 

اس سیریز کے دیگر حصےبھٹھی والیے ، چنبے دیئے ڈالیے

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).