سنی لیون؛ گھریلو زندگی، انٹرویو سے اخذ کردہ چند حقائق


سنی لیون بچپن میں کھیلوں کا بہت زیادہ شوق رکھتی تھیں اور لڑکوں کے ساتھ گلی ہاکی بھی کھیلتی رہی ہیں.

سنی لیون فلموں میں آنے سے پہلے ایک جرمن بیکری میں نوکری کرتی رہی ہیں اور اس وقت ان کی عمر صرف 15 سال تھی.

 ان کا اصل نام ”کرن جیت کور ووہڑا“ ہے

 سنی لیون نے کبھی اداکاری کا نہیں سوچا تھا، حقیقت میں وہ ایک نرس بننا چاہتی تھیں.

سنی لیون ایک عجیب فوبیا کا شکار ہیں اور وہ جنوں بھوتوں سے ڈرنے کے بجائے کیڑے مکوڑوں سے ڈرتی ہیں .

سنی لیون کے شوہر ڈینیل ویبر اپنی اہلیہ کو ملنے والے تمام فلم سکرپٹس کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اور اگر انہیں کوئی سکرپٹ پسند نہ آئے تو وہ اس فلم میں کام نہیں کرتیں.

سنی لیون کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ پارٹیاں بہت شوق سے کرتی ہوں گی مگر حقیقت میں وہ گھر میں اکیلے وقت گزارنا اور کتابیں پڑھنا پسند کرتی ہیں.


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).