بوئنگ کا حیرت انگیز نیا جہاز 787


1۔ بوئنگ کے نئے جہاز 9۔787 نے فارنبرو ائیر شو میں اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ یہ جہاز بیس گھنٹے سے زیادہ مسلسل پرواز کر سکتا ہے اور 280 مسافر لے جا سکتا ہے۔ اس جہاز کی نمایاں خصوصیت اس کے تقریباً عمودی ٹیک آف کی صلاحیت ہے۔

اس سیریز کے دیگر حصے787-2

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).