مانٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ


بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات مانٹی نیگرو میں ایک نامعلوم شخص نے امریکی سفارت خانے پر بم کا حملہ کیا۔ اور اس کے بعد خود کو ایک دوسرے بم سے اڑا دیا۔ دھماکے میں کسی دوسرے شخص کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کے مطابق سفارت خانہ مقامی پولیس کے ساتھ مل کر حملہ آور کی شناخت معلوم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).