دنیا کے کرپٹ ترین ملکوں کی فہرست جاری


دنیا کے ایماندار ترین ملک نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسینڈا آرڈرن

ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل نے دنیا کے کرپٹ ترین ملکوں کی 2017 کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس کے مطابق دنیا کے کرپٹ ترین ملکوں میں صومالیہ، جنوبی سوڈان، شام، افغانستان اور یمن شامل ہیں۔ جبکہ ایماندار ترین ملکوں میں نیوزی لینڈ، ڈنمارک، فن لینڈ، ناروے اور سوئٹزر لینڈ کا نمبر آتا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).