پریا پرکاش کی نئی ویڈیو جسے 7 گھنٹوں میں 8 لاکھ لوگوں نے دیکھا؛ ویڈیو لنک


پریا پرکاش کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اور ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

ان کی دوسری ویڈیو میں وہ سمندر کنارے موجود ہیں، ان کی اس مختصر ویڈیو کو گزشتہ 7 گھنٹوں میں 8 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

وہ ریاست کیرالہ کے شہر کوچی کے چیرائی بیچ پر نیلے اور سرخ کپڑوں میں ملبوس ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).