گل رعنا: قسط وار مایوسی


\"mehwish\"

میں ہم ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ ہونے والی ڈرامہ سیریل \’گل رعنا\’ مستقل دیکھتی رہی ہوں۔ اس کی بہت اچھی ریٹنگ آتی رہی ہے اور میں اسے اچھی امید کے ساتھ دیکھتی رہی ہوں مگر جیسے جیسے یہ سیریل بڑھتا رہا مایوسی بھی بڑھاتی رہی اگرچہ اختتام کچھ بہتر انداز میں ہوگیا۔
گل رعنا میں اٹھائے گئے بہت سے موضوعات ہماری روزمرہ کی زندگی سے متعلق ہیں۔ جیسا کہ گھریلو تشدد اور خاندانی دباؤ جس کی وجہ سے تکلیف دہ رشتے بھی نبھانے پڑتے ہیں۔
ذیل میں میں نے اس ڈرامہ سیریل کو \’ریویو\’ کیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments