دپیکا فواد اور سدھارتھ کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب


\"depika\"بالی ووڈ فلم ”کپور اینڈ سنز“ کی کامیابی کے بعد بالی ووڈ کی نمبر ون ہیروئن دیپکا پڈوکون پاکستانی اداکار فواد خان اور بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ روز قبل فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا نے” کپور اینڈ سنز “کی تشہیر کے دوران دیپکا کے ہمراہ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اس کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیپکا نے بھی فواد اور سدھارتھ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اورکپور اینڈ سنز کی کامیابی پر سدھارتھ ‘فواد اور عالیہ بھٹ کو مبارک باد دی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments