شادی شدہ زندگی کو بھرپور انجوائے کر رہی ہوں : کرینہ


\"karinaبالی وڈ حسینہ کرینہ کپور کہتی ہیں کہ وہ شادی شدہ زندگی سے بھرپور انجوائے کر رہی ہیں ان کے اور سیف کے درمیان کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہے۔
ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے کہا کہ ہماری کامیاب شادی کا راز یہ ہے کہ میری اور سیف کی پسند ناپسند ایک جیسی ہے۔جو چیز سیف کو اچھی لگتی ہے وہی مجھے بھی پسند آجاتی ہے۔ایسا کبھی نہیں ہوا کہ میری خریدی ہوئی چیز سیف نے ٹھکرادی ہو۔کرینہ نے مزید کہا کہ مجھے پتہ ہے سیف کو کن باتوں پر غصہ آتا ہے میں ایسی باتوں سے خود کو دور رکھتی ہوںتاہم بعض باتوں پر ہماری لڑائی بھی ہوتی ہے مگر ہم جلد ایک دوسرے کو منالیتے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments