دیوار چین پر ’فورس 2 ‘ کی شوٹنگ کی اجازت نہ مل سکی


\"jon\"بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے کوسٹار جان ابراہم جو اپنی نئی فلم”فورس2“کی شوٹنگ کے لیے پورے یونٹ کے ساتھ چین پہنچے ہیں۔یہاں انھوں نے عالمی شہرت کی حامل دیوار چین کے قریب شوٹنگ کرنی تھی لیکن ذرائع کے مطابق چینی حکام کی طرف سے بھارتی فنکاروں کو اس بات کی اجازت نہ ملنے کے سبب انھیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ فلم ”فورس2“ کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نے اب ہانگ کانگ میں سیٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments