اپنے اعضا بعد از مرگ عطیہ کرنے کا اہم اعلان؛ چیف جسٹس


ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان  میاں ثاقب نثار  کراچی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یورلوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ(ایس آئی یوٹی)  پہنچے تو ڈاکٹر ادیب رضوی نے ان کا استقبال کیا۔

چیف جسٹس نے ایس آئی یوٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور تفصیلات حاصل کیں۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے بعداز مرگ اپنے اعضاء ایس آئی یوٹی کو عطیہ کرنے کا اعلان  کرتے ہوئے کہا کہ  اعضاء کی رضاکارانہ پیوندکاری کا پہلےاتنا علم نہیں تھا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).