عامر لیاقت کی وجہ سے عمران خان کا ادھورا خطاب؛ تحریک انصاف میں شمولیت


اینکر کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی نعرے بازی عمران خان خطاب کیے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو کراچی میں جب ایم کیو ایم کے سابق رہنما ٹی وی اینکر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تو تقریب میں موجود پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں نے عامر لیاقت نامنظور کے نعرے لگانا شروع کردیئے۔ جس پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تقریب ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).