ثانیہ مرزا کا نیا لباس اور زی فئیر پلے ایوارڈ


ثانیہ مرزا نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ روز دہلی میں ’زی فیئر پلے ایوارڈ ‘ سے نوازا گیا ہے اور یہ ایوارڈ انہیں بھارتی اداکارہ سمرتی ایرانی نے تقریب میں دیا ۔


اس موقع پر ثانیہ مرزا نے کالے رنگ کا خوبصورت لباس (Cape) پہن رکھا تھا جس کے اس وقت سوشل میڈیا پر بھی چرچے ہیں ، فالورز کی اکژیت کے مطابق اس لباس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آ رہی ہیں ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).