اپنی سالگرہ پر سنی لیون جذباتی ہو گئیں


\"sunnyاداکارہ سنی لیون کی ڈینئیل ویبر کے ساتھ شادی کو 5 سال ہو گئے لیکن سالگرہ کے موقع پر سنی لیون زار و قطار رونے لگیں۔
بھارتی ٹی وی کے مطابق پٹنہ میں موجود سنی لیون نے اپنے شوہر اور چند قریبی دوستوں کے ہمراہ اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ کا کیک کا ٹا ،مگر کیک کاٹنے سے پہلے ہی سنی لیون رونے لگیں۔
ڈینئیل ویبر نے انہی دلاسہ دے کر چپ کرایا۔ سنی نے انسٹا گرام پر اس موقع کی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آج اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہو رہا ہے مگر یہ خوشی کے آنسو ہیں۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضرور نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔