صحت مند رہنے کے لیے کچھ چیزوں سے گریز ضروری ہے: پری نیتی چوپڑا


\"parinitiاداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے کچھ چیزوں سے گریز ضروری ہے،آئندہ کسی فلم کے لیے اپنا وزن نہیں بڑھاو¿ں گی۔
اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کسی ایسی فلم کا سکرپٹ بہترین ہونے کے باوجود اس میں کام نہیں کریں گی جس کے لیے ان کو اپنا وزن بڑھانا پڑے کیونکہ ان کو اپنا وزن کم کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑی۔پرینیتی اچھی اداکارہ ہونے کے باوجود اپنے وزن کی وجہ سے دو سال سے فارغ بیٹھی تھیں۔
تاہم اب وہ ایوشمن کھرانا کے ساتھ فلم”میری پیاری بندو“میں نظر آئیں گی۔انھوں نے کہا ہے کہ مجھے وزن کم کرنے کے لیے بہت سی چیزوں سے دوری اختیار کرنی پڑی،انھوں نے کہا مجھے جو پسند ہے کھاتی ہوں اور پھر جم ضرور جاتی ہوں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments