ڈوین براوو اور نتاشا سوری؛ آئی پی ایل میں ایک اور سنسنی


 انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کو شروع ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے اور بھارتی شائقین کرکٹ کو سنسنی سے بھرپور میچ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

ڈوین براوو کی ہوٹل کے کمرے سے جس بالی ووڈ حسینہ کیساتھ تصویر سامنے آئی ہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ نتاشہ سوری ہیں جو بظاہر تو بظاہر چنائی سپرکنگز کی حمایت کر رہی ہیں لیکن اپنے پیغامات میں وہ ٹیم کے بجائے خاص طور پر براوو کا نام لیتی نظر آ رہی ہیں اور اس وجہ سے بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو چکا ہے کہ دونوں کے درمیان کوئی نہ کوئی کھچڑی پک ہی رہی ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ چنائی سپر کنگز کا میچ دیکھنے کیلئے ڈوین براوو نے ہی انہیں خصوصی نشست بھی دلوائی جس پر


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

صفحات: 1 2