انوشکا شرما کا ہوائی بوسہ کرکٹ میدان سے میڈیا تک پہنچ گیا


بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انوشکاشرما کی شادی نے تو ایک لمبے عرصے تک سوشل میڈیا پر دھوم مچائی رکھی تاہم اب دونوں کی شادی شدہ کامیاب زندگی جاری ہے اور اداکارہ اپنے شوہر کو ہر مقام پر مکمل سپورٹ فراہم کرتی ہیں اور ایسے میں جب کبھی وہ میچ دیکھنے سٹیڈیم میں آتی ہیں تو موضوع بحث بھی بن جاتی ہیں اور ہر مرتبہ کوئی نئی وجہ ضرور ہو تی ہے اور گزشتہ شب بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب انوشکا نے ویرات کو سٹیڈیم میں ’فلائنگ کس ‘ بھیجی تو اس کے بعد تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

image_pdfimage_print

Comments - User is solely responsible for his/her words

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں