ماروی میمن کی بھی پارٹی پالیسی پہ تنقید


چوہدری نثار کے بعد ن لیگی رہنما ماروی میمن نے بھی پارٹی پالیسی سے ناراضی کا اظہارکردیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ماروی میمن نے لکھا ہے کہ جی حضوری نہ کرنے والوں کو سائیڈ لائن کردیا جاتا ہے۔ اختلاف رائے کرو تو باغی کا لقب دیا جاتا ہے اورکہا جاتا ہے کہ پارٹی سے نکل جاؤ۔

خیال رہے کہ ماروی میمن اس سے پہلے بھی پارٹی پالیسیوں پر تنقید کر چکی ہیں اورآج کل اپنی قیادت سے ناراض نظر آتی ہیں۔

image_pdfimage_print

Comments - User is solely responsible for his/her words

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں