متحدہ کی ایک اوروکٹ گر گئی: اشفاق منگی پاک سرزمین پارٹی میں شامل


\"mustafa\"پاک سر زمین پارٹی ایم کیو ایم کی ایک اور وکٹ گرانے میں کامیاب ہو گئی۔ پاک سر زمین پارٹی کے رہنماو¿ں کے ساتھ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے ایک اہم رکن اشفاق منگی نے مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اشفاق منگی رابطہ کمیٹی کے رکن بھی رہ چکے ہیں اور پی ایس 127 سے رکن سندھ اسمبلی ہیں۔ مصطفی کمال کی رہائش گاہ آنے پر اشفاق منگی کا پاک سرزمین پارٹی کے رہنماو¿ں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments