علی ظفر کا کراچی میں فن کا مظاہرہ: شائقین جھومتے رہے


\"aliگلوکارو اداکار علی ظفر نے معین خان کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سماں باندھ دیا۔ پروگرام میں نوری بینڈ ،علی عظمت اور کومل رضوی نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔6ہزارسے زیادہ تعداد میں موجود شائقین سٹیڈیم میں موجودتھے ،جو ان کے گانو ں پر جھومتے رہے ،راک سٹار نے اپنے مشہور زمانہ گیت چھنو ،مستی ،راک سٹار ،رنگین اور مدھوبالا گائے۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ میں کراچی کے عوام کابے حدمشکورہوں جنہوں نے میری عزت افزائی کی میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے پرستاروں کوتفریح مہیا کروں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments