بگٹی قتل کیس کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے : جمیل بگٹی


\"bugti\" اکبر بگٹی قتل کے صاحبزادے جمیل بگٹی کے وکیل نے بگٹی قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے فیصلے پر عدم اعتماد ظاہر کیا ہے ، جبکہ پرویز مشرف کے وکیل نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر آفتاب شیرپاو کہتے ہیں کیس آج منطقی انجام کو پہنچ گیا۔
بگٹی قتل کیس میں بریت کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفت گو میں ، کیس کے مدعی جمیل بگٹی کے وکیل نے فیصلے پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ فیصلہ ان کی سمجھ سے بالاتر ہے۔پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے کہاکہ یہ فیصلہ ہم سب کے مل جل کر رہنے کے لیے بہت بہتر فیصلہ ہے۔اس موقع پر سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیر پاو نے کہاکہ آج یہ کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments