عمران خان کا پینسل پلان کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ”ملین ٹرین سونامی“ مہم شروع کی جس دوران اربوں درخت لگانے کا اعلان کیا گیا۔ اس مہم کے دوران کتنے درخت لگائے گئے؟ اس پر عوام اختلاف رائے رکھتے ہیں لیکن اب ایک ایسا اقدام اٹھا لیا گیا ہے کہ عمران خان کے مخالفین بھی ان کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی کے مطابق ملین ٹری سونامی مہم کے تحت بچوں میں درختوں کی اہمیت سے متعلق آگاہی پھیلانے اور زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کیلئے ”بیج والی پنسل“ متعارف کروا دی ہے جس میں ربڑ کی جگہ پلاسٹک کا خول لگا کر اس میں ”کھیرے، بھنڈی، بینگن، پالک اور ہرے دھنئے کے بیج رکھ دئیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ” ملین ٹری سونامی مہم کے تحت عمران خان کراچی میں باقاعدہ طور پر بیج والی پنسل متعارف کروائیں گے۔ درخت لگانے کیلئے بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے یہ ایک اختراعی تصور ہے۔ پنسل کے ربڑ والے حصے پر پلاسٹک کا خول لگا کر کھیرے، بھنڈی، بینگن، پالک اور ہرے دھنئے کے بیج رکھے گئے ہیں“

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

Dr. Arif Alvi

@ArifAlvi

As a part of the in Karachi @ImranKhanPTI will officially launch بیج والی پنسل
This is a very innovative concept to encourage children to plant. The rubber part of pencil has a degradable capsule that contains seeds of
کھیرا، بھنڈی، بینگن، پالک اور ہرا دھنیا

سوشل میڈیا صارفین نے اس اقدام کو بہت زیادہ سراہا ہے لیکن اس کیساتھ ہی پنسل پر عمران خان کا نام لکھنے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے کہ ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے عمران خان بھی شوبازی کر رہے ہیں۔

کاشف محمود بھٹی نامی صارف نے لکھا ”علوی صاحب اتنا اچھا آئیڈیا ہے کہ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے مگر پنسل پر عمران خان کا نام دیکھ کر ایسا لگا کہ شہباز شریف کی طرح شوبازی کر رہے ہیں“

Dr. Arif Alvi

@ArifAlvi

As a part of the in Karachi @ImranKhanPTI will officially launch بیج والی پنسل
This is a very innovative concept to encourage children to plant. The rubber part of pencil has a degradable capsule that contains seeds of
کھیرا، بھنڈی، بینگن، پالک اور ہرا دھنیا pic.twitter.com/YvbfBxLLbJ

Kashif Mehmood Bhati@92alrazi

علوی صاحب اتنا اچھا آئیڈیا ہے کہ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے مگر پنسل پہ عمران خان کا نام دیکھ کر ایسا لگا کہ شہباز شریف کی طرح شوبازی کر رہیں ہیں ۔

دل دل پاکستان نامی ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا ”یہ حکومتی فنڈ نہیں بلکہ پارٹی فنڈ سے ہو رہا ہے۔ شہباز شریف کو بھی اگر اپنی تشہیر کرنی ہے تو پارٹی فنڈ سے کرے“

Kashif Mehmood Bhati@92alrazi

علوی صاحب اتنا اچھا آئیڈیا ہے کہ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے مگر پنسل پہ عمران خان کا نام دیکھ کر ایسا لگا کہ شہباز شریف کی طرح شوبازی کر رہیں ہیں ۔

دل دل پاکستان@dil_pakistani1

یہ حکومتی فنڈ نہیں بلکہ پارٹی فنڈ سے ہو رہا ہے. شہباز شریف کو بهی اگر اپنی تشہیر کرنی ہے تو پارٹی فنڈ سے کرے.

کاشف محمود نے جواب دیا ”پارٹی کی تشہیر ہونی چاہئے کیوونکہ ادارے مضبوط کرنے چاہئیں نہ کہ افراد، اور خان صاحب کا یہی مشن ہے“

دل دل پاکستان@dil_pakistani1

یہ حکومتی فنڈ نہیں بلکہ پارٹی فنڈ سے ہو رہا ہے. شہباز شریف کو بهی اگر اپنی تشہیر کرنی ہے تو پارٹی فنڈ سے کرے.

Kashif Mehmood Bhati@92alrazi

پارٹی کی تشہیر ہونی چاہیے کیونکہ ادارے مضبوط کرنے چاہئیں نہ کہ افراد اور خان صاحب کا یہی مشن ہے

ٹھاکرائن نامی صارف نے لکھا ”ڈاکٹر صاحب یہ پنسلز کہاں سے مل سکتی ہیں؟“

Dr. Arif Alvi

@ArifAlvi

As a part of the in Karachi @ImranKhanPTI will officially launch بیج والی پنسل
This is a very innovative concept to encourage children to plant. The rubber part of pencil has a degradable capsule that contains seeds of
کھیرا، بھنڈی، بینگن، پالک اور ہرا دھنیا pic.twitter.com/YvbfBxLLbJ

ٹھاکرائن 🇵🇰@BlueIceDesert

ڈاکٹر صاحب یہ پینسلز کہا‍ں سے مل سکتی ہیں؟

عطیہ ساغر نے لکھا ”بہت ہی زبردست اقدام ہے۔ ایک ماہر تعلیم ہونے کی حیثیت سے میں اپنے طالب علموں کو بھی یہ دینا چاہتی ہوں۔ برائے مہربانی مجھے گائیڈ کریں کیونکہ میں 435 طلباءکیلئے یہ پنسلیں منگوانا چاہتی ہوں جو میرے پاس پڑھتے ہیں۔ مل کر ہم تبدیلی لا سکتے ہیں، انشاءاللہ“

Dr. Arif Alvi

@ArifAlvi

As a part of the in Karachi @ImranKhanPTI will officially launch بیج والی پنسل
This is a very innovative concept to encourage children to plant. The rubber part of pencil has a degradable capsule that contains seeds of
کھیرا، بھنڈی، بینگن، پالک اور ہرا دھنیا pic.twitter.com/YvbfBxLLbJ

Attiya Saghir@ASaghir9

Great initiative. As an educationist, I want to start off with my students. Please guide me as I want to place an order for 435students that I teach 🙂 Together we can make a difference. In Sha ALLAH!

کاشف جہان نے لکھا ”اے ون، زمین اور کراچی کو ہرا بھرا بنانے کیلئے بہترین اقدام ہے“

Dr. Arif Alvi

@ArifAlvi

As a part of the in Karachi @ImranKhanPTI will officially launch بیج والی پنسل
This is a very innovative concept to encourage children to plant. The rubber part of pencil has a degradable capsule that contains seeds of
کھیرا، بھنڈی، بینگن، پالک اور ہرا دھنیا pic.twitter.com/YvbfBxLLbJ

Kashif Jehan@KashifJehan824

A1 good step towards clean and green earth and Karachi 👍👍👍👍👍

عرفان عنایت نے لکھا ”بہت ہی زبردست اور منفرد آئیڈیا ہے۔۔۔ ہمیں نئی نسل کو ماحول دوست بنانا چاہتے اور ایسا کرنے کیلئے ہمیں انہیں بچپن سے ہی اس کی تعلیم دینی چاہئے“

Dr. Arif Alvi

@ArifAlvi

As a part of the in Karachi @ImranKhanPTI will officially launch بیج والی پنسل
This is a very innovative concept to encourage children to plant. The rubber part of pencil has a degradable capsule that contains seeds of
کھیرا، بھنڈی، بینگن، پالک اور ہرا دھنیا pic.twitter.com/YvbfBxLLbJ

Irfan Inayat@Irfaninayatt

Really nice and unique idea… we should make our new generation environment friendly and to make this we should teach them from childhood

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).