نیو یارک میں کیتھولکس اور فیشن کا امتزاج


مائلی

امریکی شہر نیو یارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹس کوسٹیوم انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہونے والے ’میٹ گالا‘ نیو یارک میں سب سے اہم تقریب ہوتی ہے جس میں مشہور فیشن ڈیزائنرز اور مشہور شخصیات مدعو ہوتے ہیں۔

اس تقریب کی ٹکٹیں بہت مہنگی ہوتی ہیں اور مہمانوں کی فہرست بہت سوچ بچار کے بعد بنائی جاتی ہے۔ اس تقریب میں ہر سال لباس ایک خاص موضوع کے حوالے سے پہننا ہوتا ہے۔

اس سال اس تقریب کا موضوع ’فیشن اینڈ کیتھولک امیجینیشن‘ تھی جس میں یہ بتانا مقصود تھا کہ کس طرح کیتھولک ازم فیشن پر اثر انداز ہوا۔

اس تقریب کی چند تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

رہانا

PA
ریانا نے پوپ سے متاثر ہو کر لباس پہنا
اولیویا

PA
اداکارا اور ماڈل اولویا من نے چین میل لباس زیب تن کیا
لینا ویتھ

ایمی ایوارڈ یافتہ اداکارا لینا ویتھ نے رینبو پرائڈ کیپ پہنا
امل کلونی

امل کلونی اس سال اس تقریب کی شریک میزبان تھیں۔ اس تصویر میں وہ اپنے شوہر اداکار جارج کلونی کے ہمراہ ہیں
فرانسس میک ڈورمنڈ

آسکر ایوارڈ یافتہ فرانسس میک ڈورمنڈ (بائیں) ویلینتینو کے ڈیزائنر اور اداکارہ این ہیتھوے کے ہمراہ
ٹوم بریڈی

امریکی فٹ بال لیگ کے کوارٹر بیک ٹوم بریڈی اور اپنی اہلیہ سپر ماڈل جیزل کے ہمراہ
ڈائین کروگر

اداکارہ ڈائین کروگر ریڈ کرپٹ پر
کم

Getty Images Entertainment
کم کارڈیشین ریڈ کارپٹ پر
بلیک لائیولی اور کرسچین لوبوتن

PA
بلیک لائیولی اور کرسچین لوبوتن
دیپکا

بالی وڈ اداکاہ دیپکا

۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32292 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp