پیرس میں چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں متعدد افراد زخمی


بریکنگ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اطلاعات کے مطابق چاقو سے مسلح ایک شخص کے حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ پیرس کے اوپرا ضلع میں پیش آیا۔

عینی شاہدین کے مطابق حملے کے وقت کے افراتفری پھیل گئی اور گلیوں سے لوگ ریستورانوں میں پناہ لینے کے لیے گھس گئے۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32291 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp