بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کی پاکستان آمد


indian actor بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کراچی میں موجود ہیں۔ سندھ کی وزیر برائے ثقافت و سیاحت شرمیلا فاروقی سے بھی ان کی ملاقات ہوئی جنہوں نے کالکی کے بارے میں بتایا کہ وہ ایک بہت اچھی خاتون ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کالکی جیسی سکرین پر نظر آتی ہیں حقیقی زندگی میں اس سے کافی مختلف ہیں۔


Comments

FB Login Required - comments