بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کی پاکستان آمد


\"indian بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کراچی میں موجود ہیں۔ سندھ کی وزیر برائے ثقافت و سیاحت شرمیلا فاروقی سے بھی ان کی ملاقات ہوئی جنہوں نے کالکی کے بارے میں بتایا کہ وہ ایک بہت اچھی خاتون ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کالکی جیسی سکرین پر نظر آتی ہیں حقیقی زندگی میں اس سے کافی مختلف ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments