وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی سخت ورزشیں کرتے ہوئے


یہ تصویر ن لیگ کے کس معروف ترین رہنما کی ہے اور یہ کیا کر رہاہے ؟دیکھ کر عمران خان کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی آج کل عام انتخابات کی تیاری میں جٹے ہوئے ہیں اور زیادہ تر وقت اپنے حلقے میں اپنے ووٹرز اور مقامی رہنماﺅں کے ساتھ گزار رہے ہیں اور اس حوالے سے وہ اپنے ٹویٹر پر اپ ڈیٹس بھی دیتے رہتے ہیں ۔ الیکشن کی تیاری کے ساتھ ساتھ وہ ورزش بھی کافی دل لگا کر رہے ہیں ، ویڈیو میں آپ عابد شیر علی کی بازووں کی طاقت کو دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کس طرح اپنے بازوں کے زور پر اپنے جسم کو کبھی آگے اور کبھی پیچھے کی جانب لے جا رہے ہیں ۔عمومی طور پر اس طرح کی ورزش فلمی ستارے یا پھر سپورٹس مین کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جو کہ ’سیکس پیکس ‘ بنانے کیلئے کرتے ہیں ۔

ویڈیو دیکھیں:


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).