ہما قریشی بھی ہالی وڈ پرواز کرنے کے لیے تیار


\"humaپریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کے بعد اب بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی بھی ہالی وڈ میں قدم رکھنے کے لیے پر تول رہی ہیں۔
اداکارہ ہما قریشی کو ہالی وڈ فلم ”دی ممی“میں معروف ہالی وڈ اداکارہ ٹام کروز اور اداکارہ صوفیہ بوٹیلا کے مقابل اپنے فن کا جادو جگانے کی آفر ہوئی ہے۔ہما قریشی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ فلم کے لیے ان سے بات چیت کی گئی ہے جب کہ اداکارہ ہما قریشی اتنے بڑے اور اہم پروجیکٹ کے لیے تیار نظر آتی ہیں۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اسی بارے میں: ۔  اداکارہ آسن کے افریقہ کے جنگلوں میں سیرسپاٹے