اچھے کردار کی تلاش میں رہتی ہوں: ریشم


\"resham\"اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ چھوٹی سکرین سے شہرت ملی اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتی ، ہر فنکار کی طرح میں بھی اچھے کردار کی تلاش میں سر گرداں رہتی ہوں۔
ریشم نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں جس کو اپنے فنی کیرئیر کی ابتداءسے وہ شہرت حاصل ہوئی جس کی لوگ مدتوں خواہش کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں نے ٹی و ی سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اس لیے کبھی بھی ٹی وی کو فراموش نہیں کر سکتی۔ فلموں میں کام کرنے کے باوجود آج بھی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ضرور کرتی ہوں۔ریشم نے کہا کہ فنکار ہر وقت اچھے کردار کی تلاش میں رہتا ہے اور میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments