بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کو ویزا دینے سے انکار کر دیا


بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ اسد درانی کو بھارت میں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کیلئے جانا تھا۔ اب اسد درانی کا ویڈیو پیغام نئی دلی میں کتاب کی تقریب رونمائی میں چلایا جائے گا۔ اسد درانی نے ”را“ کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کر کتاب لکھی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).