جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی جی ایچ کیو طلبی


ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کی ہے کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کو 28 مئی کو جنرل ہیڈکوارٹرز میں طلب کیا گیا ہے۔ ان سے کہا جائے گا کہ وہ کتاب سپائی کرونیکلز میں دیے گئے ان سے منسوب باتوں کی وضاحت کریں۔ یہ باتیں ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی تصور کی گئی ہیں جو تمام حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں پر لاگو ہوتا ہے۔

سپائی کرانیکلز: را کے سابق سربراہ آئی ایس آئی کے مداح کیوں؟


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).