ڈانس سکول کھولنے کی خواہش ہے : ٹائیگر شیروف


tigerبالی ووڈاداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ وہ نئے ٹیلنٹ کی تربیت کے لیے ڈانس سکول کھولنا چاہتے ہیں یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔
ٹائیگرشروف کاکہناتھا کہ بھارت میں بہت سا ٹیلنٹ موجود ہے اور میں اسی کی تربیت کے لیے ڈانس سکول کھولنا چاہتا ہوں جہاں ہر کوئی داخلہ لے سکے گا ان کا کہنا تھا کہ لوگ عام طور پر ڈانس کے مقابلوں میں شرکت کرکے خود کو منوانے اور اپناٹیلنٹ دکھانے کی کوشش کرتے ہیں مگر میں اس بات کے سخت خلاف ہوں اور چاہتا ہوں کہ پہلے وہ کسی سکول میں باقاعدہ رقص کی تربیت حاصل کریں۔


Comments

FB Login Required - comments