ڈانس سکول کھولنے کی خواہش ہے : ٹائیگر شیروف


\"tiger\"بالی ووڈاداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ وہ نئے ٹیلنٹ کی تربیت کے لیے ڈانس سکول کھولنا چاہتے ہیں یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔
ٹائیگرشروف کاکہناتھا کہ بھارت میں بہت سا ٹیلنٹ موجود ہے اور میں اسی کی تربیت کے لیے ڈانس سکول کھولنا چاہتا ہوں جہاں ہر کوئی داخلہ لے سکے گا ان کا کہنا تھا کہ لوگ عام طور پر ڈانس کے مقابلوں میں شرکت کرکے خود کو منوانے اور اپناٹیلنٹ دکھانے کی کوشش کرتے ہیں مگر میں اس بات کے سخت خلاف ہوں اور چاہتا ہوں کہ پہلے وہ کسی سکول میں باقاعدہ رقص کی تربیت حاصل کریں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments