امریکا میں رہنے کے باوجود پاکستان کے حالات سے باخبر رہتی ہوں: ریما


\"reema\"اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زند گی میں بے پناہ کامیابیاں سمیٹی ہیں، عروج کے دنوں میں شادی کر کے شوبز سے وابستہ دوستوں کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ ضروری نہیں جب آپ ناکامی سے دوچار ہو جائیں تو پھر شادی کریں۔
ریما نے کہا کہ میں اپنے بیٹے کو سات سال کی عمر میں نماز روزے کی پابند بنانے کے ساتھ اس کو قرآن کی تعلیم بھی دوں گی۔ انھوں نے کہا کہ میں امریکا میں رہتی ہوں مگر پاکستان کے حالات سے ہر لمحہ باخبر رہنے کی کوشش کرتی ہوں۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضرور نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔