بھارت نے مولانا مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا : بھارتی میڈیا


\"masoodبھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان نے مولانا مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے کالعدم تنظیم جیش محمد کے امیر مولانا مسعود اظہر کیخلاف ڈوزیئر تیار کر لیا ہے۔ یہ ڈوزیئر 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے پاکستانی حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔ مولانا مسعود اظہر اور 20 افراد کے ناموں کو ڈوزیئر میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پٹھان کوٹ حملہ آوروں کے پاکستان سے تعلق بارے سارے الزامات غلط نکلے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments