خواتین کے ساتھ تعلق سے زیادہ مزہ مچھلیاں پکڑنے میں ہے؛ 2000 لڑکیوں کے بوائے فرینڈ کا دعوی


’میں نے 2ہزار خواتین کے ساتھ تعلقات قائم کئے لیکن اب اس سے بھی بہتر کام کرنے کومل گیا ہے‘ بزرگ آدمی نے ایسی بات کہہ دی کہ مردوں کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

کرس کا کہنا ہے کہ” مقامی پولیس نے مجھے لانگ فرڈ لور(Longford Lover)کا نام دے رکھا تھا جبکہ خواتین میں میں لیڈیز مین (Ladies’ Man) کے لقب سے مشہور تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ میں رات کو بہت دیر سے گھر آتا تھا اور ہر رات گھر آنے سے پہلے میں کسی نہ کسی لڑکی کو اس کے گھر ڈراپ کرتا تھا۔ جب میں مارکس اینڈ سپینسر میں کام کر رہا تھا وہاں ٹرینی منیجرز بہت آتی تھیں، ان کے ساتھ تعلق استوار کرنے سے اس کام کی ابتداء ہوئی اور پھر تمام عمر یہ سلسلہ چلتا رہا۔“ اب دادا بننے کے بعد کرس کا کہنا ہے کہ ”خواتین تو دردِ سر ہوتی ہیں۔ ان کے ساتھ تعلق سے زیادہ مزہ تو مچھلیاں پکڑنے میں ہے۔“


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).