جب خان صاحب پنکی پیرنی کے گھر جاتے تو وہاں کیا کرتے تھے ؟


ریحام خان نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ جب عمران خان پنکی پیرنی کے پاس جاتے تھے تو کئی گھنٹے تک دونوں حجرے میں اکیلے ہی موجود رہتے تھے۔

اس  حوالے سے ریحام خان نے مزید کہا ہے کہ جب خان صاحب پنکی پیرنی کے گھر جاتے تو سارے عزیزو اقارب نیچے بیٹھے ہوتے اور خان صاحب اوپر پنکی پیرنی کے ساتھ کئی گھنٹے اس کے حجرے میں رہتے۔ انہوں نے کہا پنکی پیرنی کی حرکات و سکنات کا قندیل بلوچ کو علم تھا کیونکہ قندیل کا بہت با اثر افراد اور سوسائٹی میں تعلقات اور اٹھنا بیٹھنا ہوگیا تھا۔ اس نے ایک انٹرویو میں پنکی پیرنی کا ذکر کر دیا جو اس کے حق میں اچھا ثابت نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا پنکی پیرنی کے دیور سے ہماری فیملی کے پرانے تعلقات ہیں۔ پنکی پیرنی کا شوہر نہایت بری شہرت کا حامل شخص ہے اور اس کے دیور نے مجھے یہ تک بتایا تھا کہ پنکی پیرنی لوگوں کو اکٹھا کر کے عملیات کرواتی ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/09-Jun-2018/794927


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).