لگتا ہے کہ ریحام خان کسی سیکس کلب کی رکن تھیں


”لگتا ہے ریحام خان سیکس۔۔۔“ معروف تجزیہ کار افتخار احمد نے ریحام خان کی کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا

سوشل میڈیا پر صارفین نے اپنے اپنے ’ذوق‘ کے مطابق تبصرے کئے تو ٹاک شوز پر بھی تجزیہ کاروں اور صحافیوں نے اس معاملے پر روشنی ڈالی مگر معروف صحافی و تجزیہ کار افتخار احمد لائیو پروگرام کے دوران ریحام خان کے بارے میں ایسی بات کہہ گئے کہ سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا ”کوئی خاتون گھر کی کتاب لکھنا شروع کر دے تو وہ اس سے بھی زیادہ مشہور ہو سکتی ہے اور یہ کتاب سیکس کے حوالے سے لکھی گئی ہے۔۔۔ لگتا ہے کہ ریحام خان کسی سیکس کلب کی رکن تھیں۔۔۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words


اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں