جاوید شیخ کی فلم “وجود” کا گانا ریلیز


عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ”وجود“ کا گانا ریلیز کر دیا گیا ہے. جاوید شیخ کی ہدایات میں بنی اس فلم کے نمایاں اداکاروں میں فلم اسٹار ندیم، شاہد، دانش تیمور اور جاوید شیخ کے علاوہ نئے اداکار اسد محمود، بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ، اور سعیدہ امتیاز ہیں.

فلم کی موسیقی ساحر علی بگا نے ترتیب دی ہے. جب کہ فلم پروڈیوسرز میں جاوید شیخ، ان کی بیٹی مومل شیخ اور بیٹے شہزاد شیخ کے نام دیے گئے ہیں۔

جیو ٹیلے ویژن نیٹ ورک ”وجود“ کا میڈیا پارٹنر ہے۔

image_pdfimage_print

Comments - User is solely responsible for his/her words

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں